وحدانیت سکھائے اجمیر کے گرو
بغداد سے میں آئے اجمیر کے گرو
اجمیر میں وہ آئے تو اک شور مچ گیا
حق کا یہ دین لائے اجمیر کے گرو
کاسے میں آکے سارا پانی سمَا گیا
یہ معجزہ دکھائے اجمیر کے گرد
کر کے کوئی وظیفہ اڑتا تھا جادو گر اک
نیچے اُسے گرائے اجمیر کے گرو
جب جادوگر گرا تو پریشان ہو گیا
کلمہ اسے پڑھائے اجمیر کے گرو
توحیدِ مُصطفےٰ سے محروم تھے سبھی
وه پیروی کرائے اجمیر کے گرد
داور کے گرو کو رکھے خدا سلامت
ہمیں کفر سے بچائے اجمیر کے گرو