١٥٧۔ خدا کے شیر علی

 

 

خدا کے شیر مرتضی علی علی علی علی!

نگاه و جان مصطفا علی علی علی علی!!

 

 میری  نظر ہیں سکوں یہ نام خوب نام ہے!

ورق ورق پہ ہے لکھا علی علی علی علی!!

 

نرالی شان والے ہیں جہاں سے وہ نرالے ہیں!

خدا نے بھی تو ہے کہا علی علی علی علی!!

 

خدا کی وہ صفات ہیں چراغ کائنت ہیں!

خطاب خوب یہ ملا علی علی علی علی!!

 

خدائی نثار ہے غریب کا قرار ہے!

فدا ہوا ہے کبریا علی علی علی علی!!

 

ہر ایک بات نرم ہے مگر غضب بھی گرم ہے!

ہوا کبھی جو معر کہ علی علی علی علی!!

 

وہ ذوالفقار حیدری انہیں کا حق ہے سروری!

غلام داور آپ کا علی علی علی علی!!

-+=
اوپر تک سکرول کریں۔