١٢٣- تماشہ بنایا جائیگا

 

 

ہمارے دل کو ہمیں سے سنبھالا جائیگا

ہمارا بوجھ ہمیں سے اٹھایا جائیگا

 

نہ ہمسفر نہ کسِی ہمنوا سے کر اُمید

ہمارے دِل کو ہمیں سے سنبھالا جائیگا

 

کِسی کا کرکے بَھروسَہ نہ چھوڑنا کانٹا

ہمارا کانٹا ہمیں سے نکالا جائیگا

 

مثالی بننے کی کوشِش جو کر رہا ھو گا

اسے زمانہ تماشہ بنایا جائیگا

 

جو جو ھری ہے اسے خُوب تجربَہ ہوگا

اُسی کے ہاتھوں سے اچھا تراشا جائیگا

 

کِسی بھی بات کو پوشِیدہ کر کے رکھنا ہو

نہ اھلِ شکوہ سے ہر گز بتایا جائیگا

 

اُمید آسں بھروسہ یہ سب نہ رکھ دلمیں

رکھے گا اس کا جنازہ اٹھایا جائیگا

 

کلیجہ کاڑ کے دشمن کے سامنے رکھدے

ہنسی مذاق اسی کا اڑایا جائے گا

 

کہ یہ زمانے کا دستور دیکھ کر داور

ارادہ کر لیا دل نہ لگایا جائیگا

-+=
اوپر تک سکرول کریں۔