إنتساب

قال رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم) كلام الفقراء كلام الله تعالئ وتھن یتھاون بکلامھم فقد تھاون بکلامھم فقد تھاون بکلام الله تعالئ

 ترجمہ:

حضور  پرنور (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا اولیا کا کلام گویا خدا کا کلام ہے  جو شخص ان کے کلام کی عزت نہ  کرے اس نے گویا خدا کے کلام کی بے عزتی کی

آپ ہی آپ پرور دگار قالوبلئ کا رازدار

عرفانی و دیگر کلاموں کا مجموعہ

إنتساب :

میں اپنے اس پہلے مجموعہ کو پیرطریقیت مرشد کامل الہی بحرمت راز و نیاز حضرت سلطان رفیق علی شاہ حسینی قادری سروری قدس اللہ سیرہ العزیز کے نام سے منسوب کرتا ہوں

داور علی شاه

-+=
اوپر تک سکرول کریں۔